پنجاب میں ادویہ ساز کمپنیوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

لاہور: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے ڈرگ ترمیمی ایکٹ بل کی منظوری دے دی ہے جب کہ صوبے میں نئے قانون کے خلاف میڈیکل اسٹورز،ادویات سازوں اور ڈسٹری بیوٹرز کی شٹر ڈاؤن ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پنجاب حکومت نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں، ادویات ساز اداروں کے تقسیم کاروں اور میڈکل اسٹورز مالکان کے مطالبات مزید پڑھیں

رحیم یارخان :شوگرملوں کی بندش کیخلاف کاشتکاروں کا احتجاج

رحیم یارخان:شوگرملوں کی بندش کیخلاف رحیم یارخان میں کاشتکاروں نے احتجاج کرتے ہوئے گنے کی ٹرالیاں کھڑی کرکے شاہی روڈ بلاک کر دیا ۔ تین شوگر ملوں کی بندش پر کاشتکاروں نے چک چھیاسی کے مقام پر گنے کی ٹرالیاں کھڑی کرکے شاہی روڈ بلاک کردی جس کے نتیجہ میں ٹریفک جام ہونے سے پنجاب مزید پڑھیں

واٹس ایپ نےصارفین کی سیکیورٹی کیلئےنیا فیچرمتعارف کرادیا

لاہور: میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ٹو سٹیپ ویری فیکیشن کا فیچر فراہم کر دیا ہے۔ اس سے پہلے سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹس فیس بک، گوگل اور ٹویٹر پر بھی اس طرف کے فیچرز موجود تھے۔ واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صارفین کی سیکیورٹی اور ذاتی معلومات مزید پڑھیں

وفاق اور صوبے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے لیے متفق

اسلام آباد: وفاقی اور صوبائی حکومتیں مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کی روشنی میں نیپرا ایکٹ میں ترمیم اور 10 سالہ فلڈ پروٹیکشن پلان پر متفق ہوگئی ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ سمیت پنجاب اور سندھ مزید پڑھیں

بلوم برگ نے پاکستان کی معاشی صورتحال کو انتہائی مثبت قرار دیدیا

نیو یارک سٹی: مالیاتی امور سے متعلق امریکی جریدے بلوم برگ نے پاکستانی کی معاشی صورتحال کو انتہائی مثبت قرار دیدیا۔ بین الاقوامی جریدے بلوم برگ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال سے پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں 46 فیصد اضافہ ہوا ہے اور غربت کی شرح میں بھی مزید پڑھیں

پابندی کا شکار ممالک کے مسافروں کو قطرایئرویزلے جانے کو تیار

لاہور: امریکی عدالت کی جانب سے غیرملکی تارکین وطن کے امریکہ داخلے پر پابندی کے ایگزیکٹو آرڈر پر عملدرآمد معطل ہونے کے بعد قطر ایئرویز نے امریکی پابندی کا شکار ممالک کے مسافروں کے لیے اپنے دروازے کھول دیئے۔ نومتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے 7 مسلم ممالک کے شہریوں پر ایگزیکٹو آرڈر مزید پڑھیں

اب واٹس ایپ صارفین بھی اپنے دوستوں کا مقام معلوم کرسکیں گے

واشنگٹن: واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نئے آپشن کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے اب آپ فیس بک کی طرح اپنے دوستوں کا مقام معلوم کرسکیں گے۔ میسیجنگ اور کال کی مشہور ایپ واٹس ایپ کے نئے بی ٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہےجسے’’لائیو لوکیشن ٹریکنگ‘‘ مزید پڑھیں

موبائل فون کی خرید:سی پی ایل سی سے تصدیق لازمی قرار

کراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کو کنٹرول کرنے کے لیے سی پی ایل سی اور الیکٹرانکس ڈیلرز کے ساتھ مل کر ضابطہ اخلاق تیار کرلیا جس میں دکاندار استعمال شدہ موبائل خریدنے سے پہلے سی پی ایل سی سے تصدیق کریں گے۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی سب سے آسان واردات موبائل فون چھیننا ہے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ میں نیا ریکارڈقائم کردیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈریڈ انڈیکس نے 50 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرکے ملک میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ منگل کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جب کاروبار کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار 876 کی سطح پر موجود تھا، کاروبار کے آغاز میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری مزید پڑھیں

پی آئی اے کے اے ٹی آرطیارے گراؤنڈ کرنے کا حکم دیدیا

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیارے چیکنگ کے لیے گراؤنڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ایئرلائن کے تمام اے ٹی آر طیارے جانچ پڑتال کے لیے گراؤنڈ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں