واٹس ایپ کا متعارف کرایا گیا نیا فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

سلیکان ویلی: واٹس ایپ نے حال ہی میں متعارف کرایا گیا ایک جدید فیچر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’اسٹوریز‘ کہلانے والے اس فیچر کو واٹس ایپ میں ٹیکسٹ ’اسٹیٹس‘ کی جگہ متعارف کروایا گیا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی ویڈیوز اور تصویریں اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر پوسٹ کرسکتے ہیں جنہیں ان مزید پڑھیں

قطرایئرویزاکانومی کلاس میں2017 کی بہترین ایئرلائن قرار

لندن: مسافروں کو اکانومی کلاس میں سہولت دینے کے اعتبار سے ایک سروے میں قطرایئرویز کو 2017 کی بہترین ایئرلائن قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی ویب سائٹ “ڈیلی میل” کی رپورٹ کے مطابق بہترین ایئرلائنز کے حوالے سے کئے گئے سروے میں دنیا کی معروف ایئرلائنز کی اکانومی کلاس میں مسافروں کو دی جانے والی مزید پڑھیں

پاکستان سے ہر سال 10 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوتی ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قانونی تجارت کی آڑ میں پاکستان سے ہر سال 10 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کی جاتی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ’انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول اسٹریٹجی رپورٹ‘ میں کہا گیا ہے کہ بظاہر قانونی تجارت کی آڑ مزید پڑھیں

فیس بک نے’’ڈس لائیک‘‘بٹن کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: سوشل میڈیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے اپنے میسنجر میں ناپسندیدگی یعنی ’’ڈس لائک‘‘ کا بٹن متعارف کرادیا لیکن اس کی فی الحال آزمائش کی جارہی ہے۔ گزشتہ سال جولائی تک فیس بک میسنجر پر ایک ارب افراد موجود تھے جب کہ پورے فیس بک سسٹم کو 2 ارب افراد مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیرمین طارق سدوزئی کی زیر صدارت بجلی کی قیمت میں کمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں چیرمین نیپرا نے جنوری کے مہینے کے مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا ایچ ڈی آراسکرین فون ایکس زی پریمئیم

سونی نے اپنا فلیگ شپ فون ایکسپیریا ایکس زی پریمئیم متعارف کرا دیا ہے جو کہ دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس میں 4 کے ایچ ڈی آر اسکرین کو دیا گیا ہے۔ جی ہاں سونی نے اب اس نئی ڈیوائس کی شکل میں فور کے ایچ ڈی آر اسکرین والا فون پیش کیا مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے تیزرفتارمیموری چپ تیار

ٹوکیو: سونی کارپوریشن نے دنیا کی سب سے تیز رفتار ایس ڈی میموری پیش کردی ہے جس سے 300 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی زبردست رفتار پر ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے جب کہ اس پر ڈیٹا لکھنے کی رفتار 299 میگا بائٹس فی سیکنڈ بتائی جارہی ہے۔ یہ میموری کارڈز جنہیں ایس ایف جی (SF-G) مزید پڑھیں

فیس بک سے دنیا بھر میں پیسے منتقل کرنا ہوا ممکن

لاہور: منی ٹرانسفر کمپنی ٹرانسفر وائز نے فیس بک کے ذریعے دنیا بھر میں پیسے منتقل کرنے کے لیے جدید ایپ متعارف کرا دی۔ ابتدائی طور پر لندن سے متعارف کرائی گئی کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین کی سہولت کے لیے “چیٹ بوٹ” کے نام سے فیس بک میسنجر بھی تیار کر لیا ہے مزید پڑھیں

99 کروڑ روپے دو، 10 ہزار میگاواٹ بجلی لو

ڈائریکٹر جنرل جیولوجیکل سروے نے ملک میں بجلی کی کمی کو دور کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو انوکھی پیشکش کردی۔ ڈی جی جیولوجیکل سروے ڈاکٹر عمران نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان میں جیو تھرمل ذرائع سے 10 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت مزید پڑھیں

ہالینڈ میں تمام برقی ٹرینیں ہوا سے چلنے لگیں

ایمسٹریڈیم: ہالینڈ کی قومی ریلوے کمپنی ’’این ایس‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اب وہاں تمام برقی ٹرینیں ونڈ ٹربائنوں سے پیدا کی جانے والی بجلی سے چلائی جارہی ہیں۔ روایتی ایندھن کا استعمال اور ماحولیاتی آلودگی کم سے کم کرنے کے لیے ہالینڈ کی حکومت نے 2015 میں ایک منصوبہ شروع کیا تھا جس مزید پڑھیں