سڑک پردوڑتا اورفضا میں اڑنے والا ہیلی کاپٹر

جمہوریہ چیک: دنیا بھر میں اڑنے والی گاڑیوں اورہیلی کاپٹروں کی تیاری جاری ہے جنہیں عام لوگ بھی خرید سکیں لیکن اس ضمن میں سابقہ چیکوسلواکیہ اور موجودہ جمہوریہ چیک کے ایک پائلٹ نے’’جائرو ڈرائیو‘‘ نامی چھوٹا ہیلی کاپٹر بنایا ہے جس میں دو آدمی بیٹھ سکتے ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اسے سڑک مزید پڑھیں

رمضان ریلیف پیکیج کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورزپراشیا مہنگی

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر ریلیف پیکیج کے باوجود بعض اشیا مارکیٹ ریٹ سے مہنگی ملنے لگی ہیں جس کے باعث عوام تک حکومت کی جانب سے ڈیڑھ ارب سے زائد کے ریلیف پیکیج کے ثمرات نہیں پہنچ پا رہے۔ یوٹیلٹی اسٹورزکی جانب سے جن 18اشیا پر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ریلیف دیا مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے جب کہ مٹی کا تیل 3 روپے فی لیٹر سستا ہونے مزید پڑھیں

بجلی سے چلنے والا دنیا کا پہلا تجارتی بحری جہاز

ناروے: عالمی سمندروں میں اس وقت سیکڑوں بحری جہاز ایک سے دوسرے ملک جارہے ہیں اور ان کا شور، رسنے والا تیل اور دیگر آلودگیاں سمندروں کو متاثر کررہی ہیں اس کے لیے ناروے کی کمپنی یارا دنیا کا پہلا مکمل طور پر بجلی سے چلنے والا بحری جہاز بنارہی ہے جو کسی حد تک مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1.96روپیہ یونٹ کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 96 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ چیرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے رواں برس کیلئے زکوٰۃ کا نصاب مقررکردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے رواں برس کے لئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے رواں سال کے لیے زکوۃ کا نصاب 38 ہزار406 روپے طے کیا گیا ہے، رواں سال زکوۃ کے نصاب میں 2 ہزار849 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ قانون کے مطابق ملک بھر میں کام کرنے مزید پڑھیں

ہیکرز نے ہیکنگ کیلیے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

کیلی فورنیا: گوگل کی ذیلی کمپنی ’’الفابیٹ انکارپوریٹڈ‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر آپ کو اپنے کسی واقف کار کی جانب سے ای میل موصول ہو جس میں کسی آن لائن گوگل ڈاکیومنٹ فائل (گوگل ڈاکس) کا لنک ہو اور آپ سے اس لنک پر کلک کرنے کےلیے کہا جائے تو اس ہدایت پر مزید پڑھیں

سام سنگ گیلکسی 8 بھی مسائل کا شکار

سیئول: سام سنگ نے اپنا نیا فیلگ شپ اسمارٹ فون ’’گیلکسی ایس 8‘‘ اس مہینے جاری کردیا ہے جس کی بیٹری تو دھماکے سے نہیں پھٹتی لیکن وہ ایک اور مسئلے کا شکار ضرور ہے۔ اسے استعمال کرنے والے صارفین نے شکایت کی ہے کہ سام سنگ گیلکسی ایس 8 کے ڈسپلے پر سرخی مائل مزید پڑھیں

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد: اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دے دی۔ اوگرا نے آئندہ ماہ کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 4 روپے 35 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی. نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاورپرچیزاتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں رد و بدل کی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے مزید پڑھیں