وزیراعظم کا ٹیکس نہ دینے والوں کیلیے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 5 نکاتی ٹیکس اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جس کی سالانہ انکم 12 لاکھ ہوگی وہ ٹیکس سے مشتثنیٰ ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 5 نکاتی ٹیکس اصلاحات کا اعلان کیا جس کے تحت ماہانہ ایک لاکھ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جب کہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا۔ مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان

اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوا دی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کی گئی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 5 روپے 26 پیسے کمی کی سفارش مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 روپے تک کا ریکارڈ اضافہ

کراچی: ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کے انٹربینک ریٹ 110 روپے 50 پیسے سے بڑھ کر 118 روپے 50 مزید پڑھیں

سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہازلنگر انداز

گوادر: سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہاز ایم ایس ٹائگر لنگر انداز ہوگیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایم ایس ٹائیگر پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس دہشت اور پی این ایس کرار کی سیکیورٹی میں گوادر پہنچا،اس سلسلے میں ایک استقبالیہ تقریب گوادر پورٹ پر منعقد ہوئی جس مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوائی گئی مزید پڑھیں

ہوائی جہاز کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پرندوں کی طرح ہوامیں اڑتے ہوئے آسمانوں کی سیر کرے۔ موجودہ دور میں یہ اتنا مشکل بھی نہیں کیونکہ ہوائی جہاز کے ذریعے انسان کی یہ خواہش بہ آسانی پوری ہوسکتی ہے۔ دنیا میں بہت سے لوگ ہوں گے جو ہوائی جہاز میں سفر کرچکے ہیں اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اسٹیل ملز کی بحالی کا حکم، پی آئی اے میں تنظیم نو کی منظوری

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور ملازمین کے مسائل حل کرنے کے لیے فوری طور پر جامع پلان بنانے کی ہدایت کردی ساتھ ہی پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری بھی دی گئی۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت نجکاری کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

ایپل کے سی ای او کا اسکولوں میں ٹیکنالوجی کو محدود کرنے کا مشورہ

لندن: معروف امریکی کمپنی ’ایپل‘ کے سی ای او نے اسکولوں میں ٹیکنالوجی کے بے تحاشا استعمال کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اسے محدود کرنے مشورہ دے دیا ۔ برطانیہ کے ایک اسکول میں طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹِم کُک نے تدریس میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہونے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے تحت شرح سود 6 فیصد کردی گئی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے تحت شرح سود 6 فیصد کردی گئی مزید پڑھیں