سی این جی مالکان نے قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا

راچی: ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی کی قیمت میں ڈھائی سے ساڑھے تین روپےاضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد سی این جی کی قیمت 70تا 71 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔