وزیر اعظم سے وزیرداخلہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کو اسلام آباد اور راولپنڈی کے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی۔ چودھری نثار نے وزیر اعظم کو تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جڑواں شہروں میں تمام سکیورٹی انتظامات قانون کے مطابق کئے گئے