سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

ریاض: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہذا عید قرباں 12 ستمبر بروز پیر ہوگی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوا تاہم ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید قرباں 12 ستمبر بروز پیر ہوگی۔