قائدایم کیو ایم کی تقاریرپرتحقیقات جاری ہیں، اسکاٹ لینڈ یارڈ

لندن :اسکارٹ لینڈ یارڈ نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کی تحقیقات جاری ہیں۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ کا اس حوالے سے یہ کہنا ہے کہ قائد ایم کیو ایم کی تقاریر سے ہونے والی قانون شکنی پرتحقیقات کر رہے ہیں۔