رینجرز ایم کیو ایم کے مرکز 90 کو سیل کر دیا گیا

کراچی:سندھ رینجرز کی بھاری نفری کراچی میں مکا چوک عزیزآبادپہنچ گئی، رینجرز اہلکار متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کع سیل کر دیا ۔

نائن زیرومیں داخل ہونے والے رینجرز اہلکاروں میں خواتین اہلکار بھی شامل ہیں۔دوسری طرف ایم کیو ایم کی ویب سائٹ بھی بند کردی گئی ہے۔

اس سے قبل ڈاکٹر فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سمیت متحدہ قومی موومنٹ کے 5رہنماؤں کو رینجرز نے حراست میں لیا ہے۔