کراچی :دو دریا سے ملنے والے بچے کی ماں کی لاش دہلی کالونی سے مل گئی

کراچی : ایدھی سینٹر کے ترجمان کاکہنا ہے کہ دو دریا سے ملنے والے بچے عبداللہ کی والدہ کی لاش مل گئی ۔ لاش گزشتہ روز دہلی کالونی کے مکان سے ملی اہل محلہ کے مطابق خاتون یہاں ایک مرد کے ہمراہ 15 سے 20 روز قبل منتقل ہوئی تھی –