لاہور: امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین سینٹ کے ووٹ کے لئے پی ٹی آئی نے کہا تھا بلوچستان کے امیدوارکوووٹ دینے کے لیے اوپر سے آرڈر آیا ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن کے لیے ووٹ مزید پڑھیں